For a better experience please change your browser to CHROME, FIREFOX, OPERA or Internet Explorer.
millat massey ferguson all new 2020 models tractors prices and full details

millat massey ferguson all new 2020 models tractors prices and full details

اگر آپ ملت کا ٹریکٹر خریدنا چاہتے ہیں توآپکو مکمل نیو پرائس لسٹ بتاتا ہوں لیکن پہلے کچھ آپ سے ملت ٹریکٹر کے بارے میں اصل انفارمیشن دینا چاہتا ہوں تاکہ آپ کے لئے ٹریکٹر خریدنا آسان ہو جائے کیونکہ کسی بھی چیز کو خریدنے سے پہلے اس کی فائدے اور نقصانات کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہوتا ہے س دوستو ملت کمپنی پاکستان میں میسی فرگوسن کے نام سے ٹریکٹر بنانے والی ایک مشہور اور معروف کمپنی ہے اور اگر میں ملت کے ٹریکٹرز کی خرید و فروخت کی بات کروں تو پاکستان میں ٹاپ پر ہے کیونکہ پاستان میں ٹریکٹرز بنانے والی صرف 2 کمپنیز ہیں ملت اور الغازی ٹریکٹرز لیمٹیڈ اور ان دونوں کمپنیز کے ٹریکترز کی بہت زیادہ سیل ہے اس کی وجہ ان کا معیار نہیں ہے کیونکہ کوئی اور کمپنی نہیں جس کا ٹریکٹر فارمرز خرید سکیں سو اس لئیے ہمیں ناقص میٹریل اور بہت پرانی ٹیکنالوجی میں مہنگا ٹریکٹر خریدنا پڑتا ہے اگر میں ملت کے ٹریکٹرز کی خوبیاں بیان کروں تو میسی ٹریکٹر کا پچھلا حصہ بہت مضبوط ہے اگر آپ لوگوں کا ٹرالی لوڈنگ کا کام زیادہ ہے تو پھر ملت کا انتخاب کریں لیکن ملت کے ٹریکٹرز کے اندر جو میجر پروبلم آتا ہے وہ ہے انجن کا اور انجن ہی سے پورا ٹریکٹر ورک کرتا ہے اصل میں ملت کے ٹریکٹرز میں انجن کا ناقص میٹریل استعمال کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے ملت کے ٹریکٹرز کا انجن صرف 6 ماہ بعد ختم ہو جاتا ہے اگر ملت کمپنی اپنے ٹریکٹرز کے اندر ایک اچھا اور معیاری انجن ڈال دیں جس کی لائف 3 سال ہو تو میں کہتا ہوں ملت جیسا کوئی ٹریکٹر بھی نہیں ہوگا لیکن بد قسمتی بات وہی آ جاتی ہے کہ وہ کیوں انجن کو بہتر کریں کیونکہ بھائی ٹریکٹر سیل ہو رہا کیوں ہہ اپنا خرچ بڑھائیں نقصان کسان کا ہو رہا ہے اور پاکستان میں کسانوں کی حق میں کون آواز بلند کرے سب کسانوں پر ظلم کرتے ہیں دوستو پاکستان میں جتنی زیادہ ٹریکٹرز بنانے والی کمپنیز ہونگی کسان کا زیادہ سے زیادہ فائدہ ہوگا اگر میں فورڈ کی بات کروں تو بہت زبردسٹ ٹریکٹر ہے انجن اور پچھلا حصہ ہر چیز لا جواب ہے مگر بد قسمتی سے فورڈ کمنی کا مالک فورڈ کی مارکیتنگ بلکل نہیں کرتا وہ کہتا ہے میرا ٹریکٹر خود اپنی کام کی وجہ سے پسند کیا جائے گا تو کسان ٹریکٹر خریدے گا مجھے کوئی ضرورت نہیں ہے مارکیٹنگ کرنے کی ،بحرحال یہ کچھ حقیقت تھی جو میں آپ کے ساتھ بیان کر دی اب میں آپ کو بتاتا ہوں ٖ ملت کے تمام نیو ماڈلز 2020 ٹریکٹرز کی قیمتیں

میسی فرگوسن 240 اس ٹریکٹر میں 3 سلنڈر اور50 ہارس پاور ہیں اس کی قیمت ہے 947،100

جی تو دوستو کیسا رہا ہمارا آج کا آٹیکل نیکسٹ الغسزی کے ٹریکٹر کے باتر میں آپکو فل انفارمیشن دوگا اور ایک آرٹیکل ایسا بھی لے کر آوں جس میں آپ کیلئے 50 ہارس پاور سے لیکر 100 ہارس پاور کے ٹریکٹر خریدنے کا مشورہ دوں گا تاکہ آپ کیلئے ٹریکٹر خریدنا آسان ہو جائے گر آپ کو آجکا آرٹیکل پسند آیا ہے اور آپ مزید اس قسم کی معلومات چاہتے ہیں تو اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کرنا الللہ حافط

Comments (1)


  1. good

leave your comment


Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top