Description
اسلام علیکم میرا ٹریکٹر فیٹ 480 ماڈل 2006 ھے اور میں پہلا مالک ہوں 2006 میں خریدا تھا اور اس ٹریکٹر پر صرف ایک ہزار گھنٹے ڈرائیو کی ہے جینوئن ٹائرز 16 آنے پاس ہے ٹریکٹر کے سلنسر کے نیچے بھٹی پر رنگ بھی جینوئن ہے اگر کوئی شوقین حضرات ہے تو اس نمبر پر رابط کرے
03467591681
Price :
PKR0()
Date :
September 22, 2021
Year : 2006
Engine Size :
55
Cylinder :
3
Owner Phone No :
03467591681